گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد بند
سرحد برفباری کے باعث بند کی گئی ہے، یکم اپریل 2024کوکھلے گی
سرحد برفباری کے باعث بند کی گئی ہے، یکم اپریل 2024کوکھلے گی
سرحد کھلنے سے دو طرفہ تجارت اور سیاحت کا آغاز ہوگا،حکام
یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بارعبور کیا گیا