سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت میں تفصیلات طلب
عدالت نے پنجاب اور بلوچستان حکومتوں سے موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی۔