پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ ایک شہری کی درخواست پر تھانہ بی ایم پی سخی سرور میں درج کیا گیا