حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت3 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا
اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں 69 خواتین اور 21 بچے شامل ہیں