کوکنگ آئل، گھی، دال مسور اور گڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد ہوگئی
ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد ہوگئی
ضروری اشیاء کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر32.89 فیصد اضافہ
ملک میں روزمرہ استعمال کی 6 اشیاء کی قیمتوں میں کمی
دال چنا 15.35 فیصد،چکن 10 فیصد،دال مونگ 8.75 فیصد مہنگی ہوئی: ادارہ شماریات
رواں سال مہنگائی 11.5 اور شرح نمو 3.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے،جمیل احمد