اسٹاک ایکسچینج،100 انڈیکس51 ہزار 4 سو 83 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مارکیٹ میں11.4 ارب روپے مالیت کے اٹھائیس عشاریہ پانچ کروڑشیئرزکا لین دین ہوا
مارکیٹ میں11.4 ارب روپے مالیت کے اٹھائیس عشاریہ پانچ کروڑشیئرزکا لین دین ہوا
کمپنیز کے شیئرز میں تجارت اور قیمت کے حوالے سے غیر معمولی سرگرمیاں نوٹ کی گئیں