سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اور اتوارکو بھی کھلے رہیں گے
حج درخواستوں کی وصولی منگل 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
حج درخواستوں کی وصولی منگل 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
سرکاری اسکیم میں 5 ہزار افراد کا کوٹہ موجود ہے، قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو بریفنگ
سرکاری حج اسکیم میں واجبات کی ادائیگی 6 تا 14 فروری تک کی جاسکتی ہے، وزارت مذہبی امور