راولپنڈی:4 افراد کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
ملزمان نے 15 سالہ لڑکی کو سالگرہ کی تقریب سے اغواء کیا، پولیس
پولیس کے دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے، مریم نواز کی شاباش