نیپرا نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دیدی
ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد
ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر گھریلو صارفین کیلئے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد
ٹیوب ویلز صارفین کیلئے فکسڈ چارجز 200 سے بڑھ کر 400 روپے ہوگئے