اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری، ترک کمپنی کی 47.25 فیصد حصہ دینے کی پیشکش فنانشل بڈ کھولنے کی تقریب پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی 1 month ago