فیض آباد دھرنا، انکوائری کمیشن کا سابق اعلیٰ افسران کو طلب کرنے کا فیصلہ
سابق آئی جی پنجاب عارف نواز اور سی سی پی او راولپنڈی اسرارعباسی کو نوٹس جاری
سابق آئی جی پنجاب عارف نواز اور سی سی پی او راولپنڈی اسرارعباسی کو نوٹس جاری
کمیشن نےپولیس آپریشن، نفری اورلاجسٹکس کےحوالےسے بریفنگ لی
تحقیقاتی کمیشن نے موجودہ سیکرٹری دفاع حمود الزمان کو بھی سوالنامہ بھیج دیا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اس پیشکش کا بتایا تو وہ ماننے کو تیار نہیں ہوئے، سابق وزیر قانون کا کمیشن کو بیان