ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا سے بھی شکست آئی لینڈرز نے انگلش ٹیم کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرلیا 11 months ago