آئی پی پیز کی مہنگی بجلی ، چیئرمین نیپرا نے غلطی کا اعتراف کر لیا عوام کو بجلی یونٹ 80 روپے میں پڑرہا ہے، معاشی استحکام نہ آیا تو بجلی کی قمیت نہیں رکے گی 3 months ago