ملک بھر میں سردی کی شدید لہر، پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کا راج، میدانی علاقوں میں دھند
گلگت میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
گلگت میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آزاد کشمیر کے گاؤں تاؤبت میں درجہ حرارت منفی 24 ڈگری تک گرگیا
پنجاب اور سندھ کے کئی شہروں میں دھند کا راج، مختلف موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند