چنیوٹ میں مکان میں دھماکا، چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق مکان میں آتشبازی کا سامان بنایا جاتا تھا، تین افراد زخمی بھی ہوئے 9 hours ago