آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا موجودہ مینجمنٹ کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں، پی سی بی
مشاہدات پر مبنی رپورٹس پر پیشرفت کی صورت میں پی سی پی حکام ان کے مطابق جواب دیں گے
مشاہدات پر مبنی رپورٹس پر پیشرفت کی صورت میں پی سی پی حکام ان کے مطابق جواب دیں گے
رپورٹ میں غیر قانونی بھرتی ملازمین اور اساتذہ سے فوری ریکوری اور انہیں نوکریوں سے فارغ کرنے کی سفارش