کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا پاکستان کے دستے میں جے ایف 17 طیارے، پائلٹ اور زمین عملہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر 16 hours ago