افغانستان کے فاسٹ باولر نوین الحق پر 20 مہینے کی پابندی لگ گئی
افغانستان کے تیز گیند باز نوین الحق پر ’انٹرنیشنل لیگ T20 ‘نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی ۔