قومی اسمبلی میں پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2025 سمیت متعدد بلز کثرت رائے سے منظور
ایکٹ میں وفاقی حکومت کی جگہ ’’وزیراعظم‘‘کے الفاظ شامل کرنے کی منظوری
تاریخ میں شائد اتنی خوشی اور فخر کا لمحہ آیا ہو، یورپی ممالک اور ہمارے تمام دوست تعریف کر رہے ہیں: خواجہ آصف
آبنائے ہرمز کو کھول دیا گیا ہے، جلد آمدورفت شروع ہوگی، ایران کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکے گا: امریکی وزیر جنگ
ترکیہ اور قطر کا جنگ بندی کا خیر مقدم
جنگ بندی پر وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کو سراہتا ہوں : نوازشریف
صدر ٹرمپ کا جنگ بندی کے بعد ایران کو ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
چین کا امریکا اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم
پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوادی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
آئینی عدالت کے پاس توہین عدالت کارروائی کا اختیار ہے،تحریری فیصلہ جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان
ایکٹ میں وفاقی حکومت کی جگہ ’’وزیراعظم‘‘کے الفاظ شامل کرنے کی منظوری
4.66لاکھ سولر صارفین کا بوجھ نیشنل گرڈ کے 3.76 کروڑ صارفین پر نہیں پڑنا چاہیے، وزیراعظم
بتائیں کون سر پر چادر لے کر محمود اچکزئی کی نقلیں اتارتا تھا: خواجہ آصف
ملاقات میں تاخیر کی ممکنہ وجہ محمود اچکزئی کے فوج مخالف بیانات ہیں، ذرائع
بیٹنگ کیٹیگری میں سعود شکیل کو کسی فرنچائز نے نہیں حاصل نہیں کیا
ہم حکومت کا ساتھ دے رہےہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری
ایوان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحیسن پیش کرتا ہے،قرارداد
وزیراعظم کی پاور ڈویژن کو نیپرا میں فوری نظر ثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 23 ڈالر مہنگا ہوکر5058ڈالر کا ہو گیا
آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے منظور شدہ استعفیٰ کی کاپی الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی
پورے پاکستان سے ہمارے لوگ گلگت بلتستان کی الیکشن مہم میں شریک ہوں گے،عبدالعلیم خان
درخواست میں ترمیم عدالتی اختیارات سےتجاوز اورطے شدہ مقدمات کی حتمیت کےمنافی ہے، وفاقی حکومت
ماہرین کاکہنا ہےکہ 18 فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سےدکھائی دےسکتا ہے
مالی سال کی پہلی ششماہی میں دوطرفہ تجارتی حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا، دستاویز
عدالت نے تفتیشی افسر کی موبائل فرانزک کی استدعا منظور کرلی
بانی پی ٹی آئی کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں،رہنما تحریک انصاف
بھارت عالمی ثالثی عدالت میں سندھ طاس معاہدے کے کیس سے خوف زدہ
ٹیم کا نام "پنڈی بوائز" رکھنے پر راولپنڈی کے شہریوں کا خوشی کا اظہار
حکومتی فیصلےپرعوام میں غصہ پایا جاتا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
صوبے کے حق کیلئے ہر شخص سے بات کرنے کو تیار ہوں، سہیل آفریدی
مشق کا مقصد پی اے ایف کی جنگی صلاحیت اور آپریشنل تیاری کا جائزہ لینا تھا، آئی ایس پی آر
متاثرہ علاقوں میں امن پر سروسز سول انتظامیہ کےسپرد کردی جائیں گی،شفیع جان
پاکستان ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سسٹم نافذ کرنے والا 7واں ملک بن گیا
وقت آگیا ہے کہ جس کا جو بوجھ ہے اسی پر ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے،حکام