اگر دشمن یہ سمجھے کہ پاکستان کمزور ہے،جواب نہیں دے گا، تو وہ سخت غلطی پر ہے: آرمی چیف
آج پاکستان خطے میں " نیٹ ریجنل سٹیبلائزر" کے طور پر جانا جاتا ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
آج سے بارشوں کی پیشگوئی، شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ایران نے ایک اور آئل ٹینکر کو خلیج فارس سے تحویل میں لے لیا
ایچ ای سی کا ڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
پاک چین صنعتی اشتراک کیلئے مشترکہ اکنامی ہیڈکوارٹر بنانے کا فیصلہ
حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری
برطانیہ میں لوکل کونسل انتخابات، ریفارم یوکے 382 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے متجاوز
بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلب
آج پاکستان خطے میں " نیٹ ریجنل سٹیبلائزر" کے طور پر جانا جاتا ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
سرکاری محکموں کے درمیان ذمہ داریوں کے تعین پر بھی کھینچا تانی جاری، ذرائع
دریائے سوات میں پھنسے 13 افراد کی جان بچانے کیلئے بروقت ریسکیو آپریشن نہ کرنے پر کئی افسران معطل
ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا مظہر ہے: بلوم برگ کی رپورٹ
سندھو دریا ہی دریائے سندھ ہے، وادی سندھ کی تہذیب پورے پاکستان کی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان، علامہ اقبال، پاک بزنس، ملت اور تیز گام ایکپریس کی روانگی کا نیاٹائم جاری کردیا گیا
ضمنی ایوارڈ پاکستان کے مؤقف کی کامیابی ہے، شہباز شریف
سات روز میں ادائیگی نہ کی گئی تو قانونی کارروائی ہوگی، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 جون سے صحت کارڈ پر تمام طبی سہولیات بند کردی جائیں گی،مراسلہ جاری
ریسکیو آپریشن تیزی کیساتھ جاری ہے،تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیاگیا
دریا کے قریب قائم ہوٹلز کے لیے این اوسی لازمی قرار،3 دنوں میں تجاوزات کے خاتمےکو یقینی بنانے کی ہدایت
انٹرا کورٹ اپیل میں 19 جون کا فیصلہ معطل کرنے اور کالعدم قرار دینے کی استدعا
سی ڈی اے کی جانب سے عائد چارجز کا 2015ء کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی
پشاور ہائیکورٹ نےنو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
پولیس نے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا، ملزمان سے اسلحہ و دیگر سامان برآمد
ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دی جائیگی، لواحقین کو فی کس 15 لاکھ امداد دینگے، شہاب علی شاہ
موسلا دھار بارش کے باعث کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
ہر نئی چیز بڑے شہروں کو دینے کا کلچر تبدیل کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
عدالت کا 2 ضامنوں کے ذریعے 10،10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی پر پی ٹی آئی اراکین پر 15 اجلاسوں میں شرکت پر پابندی عائد
چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا
15 افراد پھنسے ہوئے ہیں خدارا جلد ہیلی کاپٹر سے مدد کی جائے، شہری دہائیاں دیتا رہا
دو کی لاشیں گزشتہ شب بری کوٹ کے قریب سے ملی ہیں، ترجمان ریسکیو
فنانس بل میں ترمیم کے تحت انکم ٹیکس کی شق ایک سو چودہ سی میں تبدیلی کردی گئی۔