سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شاہراہوں کی بحالی کےلیے کام جاری ہے، عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات
آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران
پی ایس ایل الیون کے اختتام پر سیزن کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان
یو اے ای کا عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی کا اعلان
ایران میں جنگ سے متاثرہ عمارتوں کی بحالی کا کام جاری،37 ہزار رہائشی اور تجارتی عمارتوں کی مرمت مکمل
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
پی این ایس سی کا جہاز 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر پاکستان پہنچ گیا
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان
وزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد
امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دیا ہے،اسماعیل بقائی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات
75 متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، آئی ایس پی آر
ربیع الاوّل کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئی ٹی سیکٹر کا خدمات کی برآمدات میں شیئر 47.5 فیصد رہا
عمران خان کے کسی فیملی ممبر کو عدالت سے بات کی اجازت نہیں دوں گا، چیف جسٹس
ہنڈریڈ انڈیکس 820 پوائنٹس بڑھکر 150591 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا
اجلاس میں سیاسی،اقتصادی اورعلاقائی تعاون کےفروغ کے امور زیربحث آئیں گے
3 لاکھ 8 ہزارطلبا میں سے1 لاکھ 38 ہزار طلبا پاس ہوئے
راشد منہاس کا نام تاریخ میں ہمیشہ فخرکی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا
مزید افراد کو ملبے تلے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، حکام
تھانہ کھنہ کی حدود سے بچی کو پیدائش کے فوری بعد اغواء کرلیا گیا
میئرکراچی مرتضی وہاب نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیدیا
1971 کا حوالہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش،بھارت نےخود چارٹرکی خلاف ورزی کی،پاکستان
شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون
کراچی میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے
انتظامی بنیادوں پر غور ہوسکتا ہے لیکن لسانی بنیادوں پر صوبے نہیں بن سکتے: وزیر مملکت بیرسٹر عقیل
لاہور سے کراچی آنے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہے، ترجمان
اعجاز نے ضمانت پر رہائی کے بعد معاملے کی شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کو پیش کی تھی
متائرین سیلاب میں راشن، خیمے، ادویات اور ضروری اشیا تقسیم کی جائیں گی: جہانگیر ترین
متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے ضروری کارروائی مکمل کی جائے، اجلاس سے خطاب
این ڈی ایم اے کو فوری طور پر 4 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت
امید ہے پاکستان اور ایران کا تعاون خطے میں خوشحالی اور استحکام لائے گا: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ
آذربائیجان کے نائب وزیر اگل گربنوف نے پی اےایف کی مثالی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی