لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل سمیع اللہ شامل ہیں
ایچ آئی وی سرنج سے پھیلنے کے ثبوت تاحال سامنے نہیں آئے: سی ای او ڈریپ
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
وزیراعظم کی محسن نقوی کو پی ایس ایل فائنل کیلئے کھلاڑیوں اور شائقین کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت
صدر مملکت اور وزیراعظم کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
چین نے ایرانی تیل پر انحصار کرنے والی ریفائنریوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا
پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر صرف کمپنیوں کو فائدہ دیا گیا: مفتاح اسماعیل
لاہور، غالب مارکیٹ میں سلنڈروں سے بھرا ٹرک لوٹنے والے ملزمان گرفتار
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی
شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل سمیع اللہ شامل ہیں
تصادم لینڈنگ کی کوشش کے دوران پیش آیا، تحقیقات کا آغاز کردیا، فیڈرل ایوی ایشن
آصف سنجرانی آغا خان اسپتال کراچی میں زیرعلاج تھے
چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، چینی صدر
شہریوں کو کسی بھی ٹریل پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
مشکل گھڑی میں افغانستان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہیں، گفتگو
ہماری غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان ہمارا دشمن بن گیا، افغانوں کو شہریت دی جائے، صحافیوں سے گفتگو
2022 سےہم نے کچھ سیکھا ہوتا تو اب یہ صورتحال نہیں ہوتی: مشیر قانون
عوام کو سیلاب سے بچانا اور انسانی جانوں کا تحفظ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، گفتگو
نئے ڈیم بنانے میں دس پندرہ سال لگتے ہیں، سیکڑوں چھوٹے ڈیم بنائیں، اسمبلی میں اظہار خیال
متاثرین کی بحالی اور دیگر ضروریات میں بھی ہر ممکن مدد کی جائے گی، علی امین گنڈا پور
تریموں سےپنجند کی طرف آمد550,965اوراخراج550,965کیوسک ریکارڈ کیاگیا
سیلاب کے دوران بھی پی ٹی آئی ممبران کو زدوکوب کیا گیا، اسد قیصر کا الزام
پاکستان اور بحرین کے درمیان مذہبی و تاریخی تعلقات دونوں ممالک کی افواج کے مضبوط رشتے کا مظہر ہیں، ظہیر سدھو
لاہور کے مختلف علاقوں میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے لیے 24 ارب 69 کروڑ کی منظوری
گذشتہ روز دو لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرا تھا، آج پانی کے بہاؤ میں کمی آئی ہے: ڈپٹی کمشنر
پہلی تینوں پوزیشن لڑکیوں کے نام، کامیابی کا تناسب 45.39 فیصد رہا
میڈیکل اور اسٹڈی ویزا رکھنے والے افغان شہریوں کے ساتھ نرمی برتی جا رہی ہے، ذرائع
شرجیل کو دعوت پربلایا، تیسری منزل سے دھکادیا، اہلخانہ کا الزام
فضائی آپریشن معطلی کا نوٹم منسوخ کردیا گیا، ترجمان سیالکوٹ ایئرپورٹ
بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر محاذ آرائی پر مبنی حکمتِ عملی کو مسترد کرتے ہیں، ایس سی او تنظیم کا اعلامیہ
سیلاب متاثرین کی خدمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں،عبدالعلیم خان
دونوں رہنماؤں کا پاکستان آذربائیجان تعلقات میں بڑھتی ہوئی رفتار پر اطمینان کا اظہار
پہلے کھانا چیک اور کلیئرنس ہوگی، پھر ضلعی حکومت اجازت نامہ جاری کریگی
اداکار انور علی طویل عرصے سے پھیپھڑوں اور گردے کے عارضے میں مبتلا تھے