وزیراعظم شہباز شریف آج صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے
ایک خاندان کو سالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت میسر ہوگی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا
یہ حقوق کی جدوجہد نہیں بیرونی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی ہے، خواجہ آصف کا بلوچستان میں دہشتگردی واقعات پر پیغام
سعودی عرب کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت
جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم کا سادگی سے شادی کرنے کا اعلان
ایپل 2026 میں آئی فون لانچ حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کیلئے تیار، مہنگے ماڈلز ترجیح
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
حکومت سے اتحاد کرنا وقت کی ضرورت تھی ، ہم نے سیاست نہیں ریاست کو دیکھنا تھا: راجا پرویز اشرف
اسلام آباد، سیکٹر ایف 6 میں واقع پولیس خدمت مرکز میں لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا
برطانیہ کی بلوچستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
ایک خاندان کو سالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت میسر ہوگی
سہ فریقی دفاعی معاہدے کا مسودہ تیارکرلیا گیا،خبرایجنسی
شناخت کا عمل جاری ہے،زخمی کو طبی امداد کے کئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا
قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، خاتون میک اپ آرٹسٹ کی جگہ اس کے شوہر کے ڈیوٹی پر آنے کا انکشاف
، وینزویلا،گرین لینڈ،ایران کا آپس میں مقابلہ نہیں کیا جا سکتا: مشیر وزیراعظم
پابندیوں میں ایرانی قومی سلامتی کے سربراہ علی لاریجانی بھی شامل ہیں،امریکی محکمہ خزانہ
فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں،آئی ایس پی آر
صحت سہولت پروگرام کی توسیع 30 جولائی 2026 تک کرنےکی منظوری بھی دی گئی
اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا اعلان ایوان کے اندر ہی کیا جائے، آئینی ماہرین کی رائے
کونسل نے پالیسی نہ بدلتی تو سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، فارن میڈیکل گریجویٹس ایسوسی ایشن
شوکاز نوٹس سپریم کورٹ بار کے نائب صدر سندھ ملک خوشحال اعوان کو جاری کیا گیا
خیبرپختونخوا حکومت بتائے کہ 13 سال میں کون سا ایک اسپتال بنایا: گورنر خیبرپختونخوا
اب تک اپنی چھت اپنا گھرکے تحت پہلی قسط میں 1 لاکھ 21 ہزار 480 قرضے جاری، رپورٹ
حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کے ریلوے افسران سے سخت سوالات
آئندہ مرحلے میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں آسان خدمت مرکز بنائے جائیں گے، وزیر اعظم
انکوائری کمیٹی کی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی سفارش
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر سے ازبکستان کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات
پنجاب میں 1 دن میں اوسطاً 185 سے زائدگھروں میں چوری ہوئی، ریکارڈ
ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی اڈیالہ تعینات کر دیا گیا
مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے بالائی علاقوں میں پہنچے گا،محکمہ موسمیات
بارش کے اس سلسلے کے دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی
صوبے میں صحت کی عالمی معیار کی سہولتیں مفت دی جارہی ہیں، بلاول بھٹو
اس سینٹرمیں نادرا،دفتر خارجہ، پولیس، ایف بی آر سمیت دیگر اداروں کی خدمات دستیاب ہوں گی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹی فکشن جلد جاری ہونے کا امکان