ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
دوست ممالک کے بائی لیٹرل انفلوز کو اب تجارت میں تبدیل کرنے کا وقت آچکا ہے، محمد اورنگزیب
افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
انڈونیشیا میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم سے 14 افراد جاں بحق
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
تونسہ سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
سعودی عرب کے بعد دیگر دوست ممالک سے فنانسنگ کے حصول کا ارادہ نہیں، وزیرخزانہ
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ چار روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے
پی ٹی اے ٹریبونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی، وفاقی حکومت کو ایک اور موقع مل گیا
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے
دوست ممالک کے بائی لیٹرل انفلوز کو اب تجارت میں تبدیل کرنے کا وقت آچکا ہے، محمد اورنگزیب
ہوٹل میں موجود سیاحوں کی 30 گاڑیوں کےقافلے کو ناراں پہنچایا جا رہا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا بابا گرو نانک کے 556 یوم ولادت پر پیغام
فیصلہ انسانی استعمال کیلئے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے کیا گیا
قصور کی خاتون کی مدعیت میں تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج
ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی میکرز اور اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے
ترمیم کی10نومبر کو منظوری متوقع،چھٹی کے روزبھی کارروائی چلے گی
اگر قوانین میں تبدیلی کی ضرورت ہوئی تو ضرور کریں گے، وفاقی وزیراقتصادی امور
پولیس کےمطابق دونوں خواتین کا تعلق ایبٹ آباد سے بتایا جارہا ہے
شیخ رشید عمرے پر جانے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تھے
واقعہ دیکھ کر مقامی شہریوں میں خوف و حیرت کی لہر دوڑ گئی
صدر پاکستان کو عراق اور تاجکستان کے صدور نے دورے کی دعوت دی،جنہیں قبول کرلیا گیا
عمر قید کی سزا والے منشیات مقدمات میں ملزمان کو ضمانت نہیں دی جا سکے گی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےافتتاحی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی
عدالت نے ناکافی گواہوں اور ثبوتوں کی بنا پر مبینہ سہولت کاروں کی اپیلیں منظور کیں
دھرنے اور یلغار کی سیاست کرتے ہیں وہ بھی پارلیمنٹ میں موجود ہیں: سینیٹر پرویز رشید
ڈھوک سلطان 3 کنوئیں کی کھدائی سے 1400 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہو گا
500 کےوی اے سےبڑے جنریٹررکھنےوالےادارے ٹیکس نیٹ میں لائےجائیں گے، متن
شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کسی گروپ کی حیثیت نہیں ہوگی: سینیٹر فیصل واوڈا
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے آئینی عدالت کی حمایت کردی
پاکستان اورایران کےدرمیان میڈیاشعبےمیں تعاون کیلئےمفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب
ایک لاکھ سے زائد ودہولڈنگ ٹیکس ادائیگی والے ریٹیلرز کیلئے بزنس انٹیگریشن لازمی قرار
ڈی جی خان میں بس کی تلاشی کے دوران 30 کلو اسمگل شدہ چاندی برآمد
آئین میں درج ہے کسی صوبے کا حصہ کم نہیں کیاجائےگا، بیرسٹرگوہر
پاکستان نے 2026 کیلئے 29 کارگوز مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی، ذرائع وزارت پیٹرولیم