وقت آگیا ہے کہ اپنی فوج کی طرح معیشت کو بھی مضبوط بنائیں،خواجہ آصف
ایران پر حملے میں اسرائیل اکیلا نہیں ہے، وزیر دفاع
برطانوی وزیراعظم اور صدر ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، آبنائے ہرمز کی بحالی پر تبادلہ خیال
پاکستان میں کالعدم جماعتوں پر آزادکشمیر میں انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد
جنگ جلد ختم ہو جائے گی، امید ہے ایران سمجھداری کا مظاہرہ کرے گا،ڈونلڈ ٹرمپ
چین سے تعلقات نسلوں پر محیط، عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،صدر مملکت
وائٹ ہاؤس میں محفوظ بال روم ہوتا تو فائرنگ کا واقعہ پیش نہ آتا، امریکی صدر
تشدد سفارت کاری کا دشمن اور ہر مہذب معاشرے میں ناقابل برداشت ہے، نائب وزیراعظم
ایرانی وزیرخارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال
شبہ ہے حملہ آور کا ہدف صدر ٹرمپ تھے ،امریکی قائم مقام اٹارنی جنرل
پی ایس ایل الیون، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا
ایران پر حملے میں اسرائیل اکیلا نہیں ہے، وزیر دفاع
ملٹری آپریشنز کے ڈپٹی چیف، جنرل اسٹاف کے ہیڈ آف انٹیلیجنس اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے
اگلے مرحلے میں اسرائیل پر 2 ہزار میزائل فائر کریں گے، ایرانی حکام
ازبکستان میں ہونیوالی ورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن شپ میں ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا
پراپرٹی خریداری کرنے پر ودہولڈنگ ٹیکس سلیبز شرح میں کمی
رپورٹر حملے کے بعد متاثرہ علاقے کی براہ راست کوریج کرنے کےلیے پہنچا تھا
امن اور سفارت کاری کو غالب ہونا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، فائرنگ سے ایک خواجہ سراء زخمی بھی ہوا
ایف آئی اے سمیت تمام فریقین کو جون کے آخری ہفتے تک کیلئے نوٹس جاری
ایرانی ایٹمی تنصیبات کے ساتھ میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا جارہا ہے، اسرائیی فضائیہ
مبارک زیب کے گھر کا دروازہ تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
مسلح افراد نےپولیس اہلکارکو گھر سے اسلحہ کی نوک پر باہر لا کر شہید کیا
کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، ریسکیو کا عمل جاری ہے، امریکی میڈیا
زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر آگئے
مجھے رات 5 بار پناہ گاہ میں پناہ لینی پڑی، امریکی سفیر
اسرائیلی نے ایران کے ہاتھوں خاتون پائلٹ کی گرفتاری کی تردید کر دی، خبر ایجنسی
چیئرمین ایف بی آر کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
کانفرنس کا مقام اور وقت تبدیل کیا جائےگا، فرانسیسی صدر
مسجد الاقصیٰ میں داخلےکی مکمل پابندی کی مذمت کرتے ہیں،حماس
اسرائیل کے خلاف حملوں میں شدت لا رہے ہیں، ایران
اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت کے قریب آگ بھڑک اٹھی
اسرائیل کے شمالی حصوں کو نشانہ بنایا گیا، سائرن بجنا شروع
سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے،عرب میڈیا
سلامتی کونسل تنازع کے حل کیلئے مذاکرات کی راہ ہموار کرے: پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار