آبنائے ہرمز بند کرنا ایران کی ایک اور بھیانک غلطی ہوگی، امریکا
آبنائے ہرمز بند ہوئی تو ہمارے پاس نمٹنے کے اختیارات موجود ہیں، مارکو روبیو
وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا
راولپنڈی، اسکول سے گھر جاتی طالبات سے نازیبا حرکات کرنے والے3ملزمان گرفتار
پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا
لاہور؛ تین بچوں کو قتل کرنیوالی ملزمہ کے دوست شہریارکوحراست میں لے لیا گیا
بلوچستان میں دہشت گردوں کا تھانے پرحملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک،اے ٹی ایف اہلکارشہید
لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن بھی سستا کردیا گیا
اسحاق ڈار کا مصر کے وزیرخارجہ کو فون، امن کوششوں میں پیشرفت پر تبادلہ خیال
پاکستان سے سعودی عرب کیلئے حج آپریشن جاری، 15 ہزار 26 عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
لاہور؛ ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات
آبنائے ہرمز بند ہوئی تو ہمارے پاس نمٹنے کے اختیارات موجود ہیں، مارکو روبیو
اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لینا ہے
ساڑھے چھ بجے محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.8 ریکارڈ کیئے گئے
قومیں تشدد اور خونریز تنازعات کے بجائے امن کی کوششوں سے اپنا مستقبل متعین کریں، زائرین سے خطاب
پاس کیز سے لاگ ان کا عمل نہ صرف تیز بلکہ زیادہ محفوظ بھی ہے
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کو اس فیصلے پر حتمی منظوری دینی ہے
امریکہ کا حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں: چین
صہیونی حکومت ریڈار اور دفاعی صلاحیت کا قابل ذکر حصہ کھوچکی، ایران
امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی فوجی یا عام شہری متاثر نہیں ہوئے، پینٹاگون
خطے میں کشیدگی میں کمی کیئے سفارتکاری کا راستہ اپنایا جائے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین، جاپان
وزیراعظم نے ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ غیرمتزلزل یجکہتی کا اظہار کیا
مختلف اضلاع میں 7 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
ایران میں جوہری تنصیبات کے گرد تابکاری کی سطح میں تبدیلی نہیں آئی، آئی اے ای اے
ایرانی وزیر خارجہ کا صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے آج روس جانے کا اعلان
امریکا کے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
ملزمان پوش علاقوں میں 13 وارداتیں کرچکے، تحقیقات جاری
سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا گیا تو جواب بھرپور ہوگا، سینئر ایرانی عہدیدار
ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا
ایران نے تاحال اپنی صلاحیتوں کا بڑا حصہ دفاع کیلئے استعمال نہیں کیا، ترجمان
امریکا کے پاس ہمارے ردعمل سے بچنے کی صلاحیت نہیں،ایرانی پاسدارانِ انقلاب
حکام نے پاکستانی حدود کے استعمال سے متعلق خبروں کی تردید کردی
عطاء الرحمن مینگل بیٹے مطیع الرحمان کے ہمراہ شکار پر گئے تھے
ایران نے پہلی بار صہیونی ریاست کیخلاف خیبر شکن میزائل کا استعمال کیا
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، بھارتی میڈیا
ریونیو میں اضافہ ملک میں ڈیجیٹل کے شعبہ کی ترقی کا عکاس قرار