بحیرہ احمر میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی آمدورفت پر پابندی کا اعلان
اگر حملے بند نہ ہوئے تو اسرائیل پرمزید میزائل داغیں گے، ترجمان حوثی گروپ
آئل ٹینکر پر حملہ، بھارت نے امریکی نائب ناظم الامور کو طلب کرلیا
امریکی صدر کا ایران پر مزید سخت حملے کرنے کا اعلان
کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کیلئے غیرملکی ہاتھ ملوث ہے،اعظم نذیرتارڑ
وفاقی آئینی عدالت سے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا
حملوں کے بعد امریکا کے ساتھ مذاکرات کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں،ایران
کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی
حملوں کا حکم دینے کے قریب ہیں، ایران کو اب قیمت چکانی پڑے گی،امریکی صدر
اگر حملے بند نہ ہوئے تو اسرائیل پرمزید میزائل داغیں گے، ترجمان حوثی گروپ
فوج ہر محاذ پر بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے،ایرانی پاسداران انقلاب
حملے میں پلانٹ کے ایک حصے کو نقصان پہنچا،ایرانی میڈیا
اے آئی چیٹ بوٹ اسکن کے مسائل پر رہنمائی فراہم کرے گا، ڈاکٹر دعا خان
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں چاروں وزرائے نے بھی شرکت کرنی تھی
متوقع موسمی صورتحال سے متعلق پیشگی جائزہ جاری
منصوبے کے پہلےمرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی
تمیم اقبال کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کیلئے خوش آئند ہے، چیئرمین پی سی بی
حملوں کے بعد دفاعی نظام متحرک کردیا گیا،اسرائیلی فوج
انڈونیشیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری
عباس عراقچی کے برطانیہ، فرانس اور قطر کے وزرائے خارجہ سے بھی رابطے، موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ساڑھے 4فیصد سے تجاوز کرگئی
مسلم لیگ (ن) کے 4 امیدوار کامیاب، ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر فاتح
کسی بھی نئی کارروائی کا تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
صیہونی فوجی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، نقصان کی اطلاعات، پاسدارانِ انقلاب کی تصدیق
گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان
اگر اسرائیل جوابی حملہ کرتا ہے تو تنازع مزید طول پکڑ سکتا ہے،ٹرمپ
چار میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا، تاہم مزید میزائل اسرائیل کی جانب بڑھ رہے ہیں: اسرائیلی فوج
شرپسندوں نےقانون نافذکرنےوالےاداروں اورطبی مرکزکونشانہ بنایا، آئی جی آزادکشمیر
3 حلقوں میں پیپلز پارٹی، ایک میں ن لیگ اور 2 میں آزاد امیدوار کامیاب
آزاد امیدوارانورعلی 12090 ووٹ لیئے
توقیر مہدی نے 4320ووٹ لے کر جیت کو یقینی بنایا
محمد ابراہیم ثنائی نے 12048 ووٹ لے کر جیت کو یقینی بنایا
پیپلزپارٹی کے اقبال حسن 6141 ووٹ حاصل کیئے
پیپلز پارٹی کے علی اختر 7670 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے