پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 7 سکردو 1 سے میدان مار لیا ہے۔
جی بی اے 7 سکردو 1 کے تمام 31 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصو ل ہو گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی نے4320 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے جلال حسین 3891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔




















