گلگت بلتستان کے 6 حلقوں کے مکمل نتائج سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق 3 حلقوں میں پیپلز پارٹی ، ایک میں ن لیگ اور 2 میں آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 4 سے پیپلز پارٹی کے اختر علی ، جی بی اے 7 سے پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی، جی بی اے 11 سے پیپلز پارٹی کے اقبال حسن نے میدان مار لیاہے جبکہ جی بی اے 22 سے مسلم لیگ ن کے محمد ابراہین ثنائی، جی بی اے 23 سے آزاد امیدوار انور علی جبکہ جی بی اے 24 سے آزاد امیدوار اسد شفیق نے کامیابی سمیٹی ۔
گلگت بلتستان کے دیگر حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، مکمل نتائج کیلئے یہاں کلک کریں۔




















