مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو ہوگا
پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایونٹ میں ایک ہی گروپ میں شامل
ایشیائی ترقیاتی بینک اگلے5 سال میں پاکستان کو 10 ارب ڈالر دے گا
قطر اور سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم
2 بیلسٹک میزائل گرا دیئے گئے، سعودی عرب، ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ چین منسوخ
میری شادی نہیں ہوئی، آپ دعا کریں، اداکارہ ہانیہ عامر کی خاتون مداح سے ویڈیو کال پر گفتگو وائرل
پی ٹی اے نے فائیو جی لائسنسوں کے اجرا کی تیاری مکمل کرلی، تقریب کل وزیراعظم ہاوس میں ہو گی
راولپنڈی میں حساس مقامات کی ویڈیوز بنانے میں ملوث ایک درجن سے زائد افراد گرفتار
خلیجی ممالک میں جنگ، پاکستان نے پورٹ قاسم پر بین الاقوامی کارگو سامان عارضی طور رکھنے کیلئے جگہ مہیا کر دی
بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلنز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈہ جھوٹ ہے، افغان بہن بھائیوں سے کوئی جنگ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا
پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایونٹ میں ایک ہی گروپ میں شامل
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اورہم فنڈنگ کررہےہیں، ظہران ممدانی
گزشتہ ہفتے میں چکن فی کلو 31 روپے 56 پیسے تک سستا ہوا،رپورٹ
قومی احتساب بیورو کی جانب سے برآمدگیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اسمگلنگ، ملاوٹ کا خاتمہ ہوگا اورشفافیت بڑھے گی،ترجمان اوگرا
اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار
فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ بنگلادیش اے سے ہوگا
صوبوں کو دفاع اور قرضوں کی ادائیگی کیلئے حصہ ڈالنا چاہیے:خواجہ آصف
خفیہ اطلاعات پر ہونے والےآپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،آئی ایس پی آر
18 ہزار 874 نیٹ میٹرنگ صارفین کی درخواستیں متعلقہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس موصول ہو چکی
جمز اسٹون کی اصل برآمدات تاحال دستاویزی نہیں،لیکن جلد رجسٹر ہوں گی،معاون خصوصی
یکم جمادی الثانی1447ھ اتوار کو ہو گی،وزارت مذہبی امور
مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 36افغان باشندے گرفتار
ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی عبدالرؤف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن محمود الحسن سے عہدے واپس
طیارے کی تباہی کے بعد تیجس کی عالمی مارکیٹ میں برآمدات اور خریداروں کی دلچسپی متاثر ہوسکتی ہے: دفاعی تجزیہ کار ضیغم خان
پاک فوج اورسول آرمڈفورسز کے مجاز افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض
اگر آپ کسی ایئر شو میں بھی پرفارم نہیں کر پا رہے تو جب آپ جنگ کیلئے آتے ہیں تو کیا صورتحال ہوتی ہے: کرن ناز
بھارتی طیارے ایئر شو دیکھنے آنے والوں کیلئے بھی خطرہ، جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہ مقام ایئر شو دیکھنے آنے والوں سے زیادہ دور نہیں تھا
بھارتی ایئر چیف کا ہی بیان ہے کہ جو مصنوعات بنائی جارہی ہیں وہ اتنی اچھی نہیں ہے اس کا معیار وہ نہیں جو ہمیں چاہیے: عاصم سلیمان
بھارتی ایئر چیف اے پی سنگھ کچھ عرصہ قبل ہی دفاعی معاہدوں میں بدعنوانی اور نااہلی کا پردہ چاک کرچکے ہیں
پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی
تیجس طیارہ دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا
ہندوستان ایروناٹکس کے شیئرز میں 2.62 فیصد کمی آئی
بھارتی طیارے کو ونگ کمانڈر وکرم سنگھ اڑا رہے تھے
ترجمان بھارتی فضائیہ نے حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی