اسرائیل امریکا کی جاسوسی کررہا ہے، امریکی محکمہ دفاع کا انکشاف
امریکی محکمہ دفاع کا اسرائیلی جاسوسی پر تشویش کا اظہار
مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کردی گئی
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل متین کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
امریکی فوج کے آئل ٹینکر پر حملے میں 3 بھارتیوں کی ہلاکت کی تصدیق
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا، وزیرصحت پنجاب
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9 فیصد تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت1 کروڑ 36 لاکھ میٹرک ٹن رہی،اقتصادی سروے
وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل
چترال: دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر پولو فیسٹیول کا آغاز ہو گیا
امریکا اور ایران عبوری معاہدے کے قریب، منجمد اثاثوں پر اختلافات برقرار، خبر ایجنسی
امریکی محکمہ دفاع کا اسرائیلی جاسوسی پر تشویش کا اظہار
حافظ ذیشان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ نولکھا میں درج
صوبائی بجٹ کا مجموعی حجم 2300 ارب روپے تک متوقع
دارالحکومت کی اپنی اسمبلی، منتخب نمائندے اور اپنا چیف ایگزیکٹو ہوگا
تکنیکی عملے کے کچھ ارکان کو ویزے جاری نہیں کیے گئے
مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، فوربز
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اس وقت 2 مختلف مشنز کے 7 خلانورد موجود ہیں
پولنگ کا عملہ اور سامان آج تمام اسٹیشنز پر پہنچایا جائے گا
ٹربیونل کیلئے ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں پنجاب حکومت کو ارسال
فی سولر پلیٹ کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ
امریکی صدر اور ایرانی سپریم لیڈر کی ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، عباس عراقچی
نگر خاص چوک سے آگے راستے بند ہوگئے ہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان گیپ بڑھ رہا ہے، سابق وفاقی وزیر
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اہم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں
پیٹرول پر لیوی 91.34 سے بڑھ کر 116.08 روپے فی لیٹر مقرر
چھوٹے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس عائد ہوگا،ایف بی آر
امریکی فوج نے گورک اور جزیرہ قشم میں ایرانی ریڈار تنصیبات پر حملے کیے
پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی
محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق تنظیم کو آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا
عیدپرمویشیوں کی خریداری کیلئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ایک سال میں ساڑھے سو فیصد ریکارڈ اضافہ
ترجمان دفتر خارجہ نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعوؤں کو مضحکہ خیز قرار دیا
زلزلےکی شدت 4 اشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
وزیراعظم شہبازشریف قومی اقتصادی کونسل کےاجلاس کی صدارت کریں گے
نجکاری کا مقصد کارکردگی، سروس ڈیلیوری اور مالی استحکام کو بہتر بنانا ہے، اسحاق ڈار
38 مطالبات میں سے 35 پہلے ہی تسلیم کیے جا چکے ہیں، ایسے میں مذاکرات کو ناکامی قرار دینا حقائق کے منافی ہے