کل کے میچ کیلئے اسٹیڈیم کے ہرانکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت صرف 500 روپے ہو گی: پی سی بی
ای ٹکٹس کی سیل آج رات سےہوگی جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سےخریدی جاسکتی ہیں
معرکہ حق میں ہرطرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا، دشمن نے 4 گھنٹے میں جنگ بندی کی درخواست کی،وزیراعظم
ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کا حکم
فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز
دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید
جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجاویز پر ایران کا جواب آگیا
ڈھاکا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز پر آؤٹ
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
معرکہ حق کے حوالے سے ڈاکومنٹری “88 hours war ”جاری
ای ٹکٹس کی سیل آج رات سےہوگی جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سےخریدی جاسکتی ہیں
امید ہے جلد ایرانی عوام کی مشکلیں ختم ہونگی اور امن آئے گا، صدر پیوٹن
خطے کی تازہ صورت حال اور امن کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 280 روپے 09 پیسے پرآ گئی،ای کیپ
جامعہ سراج العلوم کئی دہائیوں سے فلاح عالم ٹرسٹ کی نگرانی میں چلتا تھا
پارہ40ڈگری ہوا تو شہر کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع
وزیراعظم سے ابھی ملاقات ہوئی ،خوشی ہے انہوں نے منظوری دے دی،محسن نقوی
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیرشفقت علی خان کےاعزاز میں استقبالیہ تقریب
اکتوبر نومبر میں ہونے والی سیریز کی تاریخیں جلد طےہوں گی، ذرائع
کل بروز منگل پاکستان کے وقت صبح پانچ بجے کھلاڑیوں کا وزن کیا جائے گا اور قرعہ اندازی ہوگی
قومی ہاکی ٹیم کیلئے 3 کروڑ روپے انعام کی منظوری دے دی گئی
کراچی شہر کو پانی فراہمی کیلئے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کےمنصوبے پر تعاون کیا جائےگا
پیسے نہ دینے پر ساس کو قتل کیا اور ٹکر ے کر کے کھیتوں میں دفنا دیا : ملزم کا اعتراف جرم
صوبہ بھرمیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی، ڈی آئی جی ٹریفک
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث شرح سود میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا،اعلامیہ
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لوکلائزیشن انویسٹمنٹ پراجیکٹ پر سرمایہ کاری 5.1 ارب کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان کو اللہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالامال کیا ہے، شہبازشریف
یونیورسٹی روڈ شہریوں کے لیے نہ ختم ہونے والا امتحان، بڑے بڑے گڑھے، دھول مٹی عذاب بن گیا
گھروں کے درمیان جھگڑا 2 قبیلوں کی لڑائی بن گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینیٹ کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کی پیشکش کردی
وزارت تجارت نے خط لکھ کر کسٹم سمیت متعلقہ اداروں کو آم کی برآمد پر نئی تبدیلی سے آگاہ کردیا
تحقیقات میں اگر شکایت کی تصدیق ہو تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیراعظم
نجم الحسین شانتو کپتان ، محمود الحسن،شادمان اسلام کی شمولیت
یوکرینی ڈرون حملے میں پاور پلانٹ کا ملازم ہلاک، خبر ایجنسی
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 8 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4716 ڈالرکا ہوگیا