‘‘زندگی میں جاری جدو جہد سے آج اپنے لوگوں کی تلخیاں کم کر رہی ہوں’’
کملا بھیل خواتین کے لیے دستکاری مراز،بچیوں کے لئے تعلیم کی فراہمی اورشیڈول کاسٹ خواتین کو مقامی سیاست کا حصہ بنانے میں سرگرم
کملا بھیل خواتین کے لیے دستکاری مراز،بچیوں کے لئے تعلیم کی فراہمی اورشیڈول کاسٹ خواتین کو مقامی سیاست کا حصہ بنانے میں سرگرم
پی ٹی آئی آئین کے تحت پارٹی چیئرمین بھی عہدیداروں کی مدت میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ جب چیئرمین کو بھی اختیار نہیں تھا تو عمر ایوب جس کے پاس پارٹی قوانین کے مطابق عہدہ بھی نہیں تھا وہ کیسے کسی کی تقرری کر سکتا تھا؟
ماہ رنگ بلوچ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میری نظر بہت دور ہے ڈاکٹر بننے کے بعد اب بلوچستان میںسیاست لازمی کروں گی۔ چاہے اس میں کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں۔
34 سالہ ثناور بالم سرگودھا کے ایک پسماندہ علاقے میں جوان ہوئے انہوں نے کمزور طبقوں کے مسائل کو اپنے احساس کی انتہائیوں تک اترتے دیکھا۔
ہم سرائیکی چاہتے ہیں کہ ہمارے ڈیرہ غازی خان سے زندہ جانے والوں کو یہ عبرت کا نشان بنا کر مردہ حالت میں بھیج دیں
اگر ہم اپنے بچوں کو یہ چار تحفے دینے میں کامیاب ہو جائیں تو ہمارا تعلق اپنے بچوں سے نہ صرف بہت گہرا اور مضبوط ہو جائے گا بلکہ ان کی شخصیت میں نکھار انا شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ تحفے بہت قیمتی ہیں
سموگ آج کل لاہور میں ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے جس کا سامنا شہریوں کو ہر روز کرنا پڑ تا ہے ، سموگ کے با عث لاہور میں سردیوں کے موسم کی خوبصورتی ماند پر چکی ہے
کراچی کو عروس البلاد کہا جاتا ہے
اس تمام تر صورتحال سے نہ صرف اُن کی ذہنی اور جسمانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں بلکہ معاشی حالات بھی بدترین نہج پر پہنچ چکے ہیں
غصہ آپ کی شخصیت کا وہ حصہ ہے جسے کوئی پسند نہیں کرتا اگر غور کریں تو آپ بھی پسند نہیں کرتے
خیال پارے محمد طاہر ایک بلاگ رائٹر ہیں جنھوں نے کئی اخبارات میں اردو ادب کیساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی معاشی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ بچے اگر ماں باپ کی فرمانبردار ہوں تو والدین کی زندگی اسان اور پرسکون ہو جاتی ہے،
کوئی شخص راتو رات کامیاب نہیں ہو جاتا بلکہ اس کے پیچھے اس کی مستقل مزاجی سے کی گئی محنت اور لگن شامل ہوتی ہے ۔
مریضوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہوتا جارہا ہے
سندھ میں گذشتہ سال گندم کی قیمت 2200 روپے فی من تھی
کراچی کا ایک اور نوجوان غیرمعیاری پانی کی بھینٹ چڑھ گیا
خواتین کے نفسیاتی مسائل پیدائشی نہیں بلکہ گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے کیسز اس کی بنیادی وجہ ہیں
خیالات صابر ہوتے ہیں ۔جذبات نہ شکر ے ہوتے ہیں، انسان کو دونوں چیزوں کو سمجھنے کیلئے ہار قبول کرنی چاہیئے
اسرائیل بربریت کے نتیجے میں غزہ لاشوں کا ڈھیر بنا ہوا ہے
اٹھارویں ترمیم کے بعد ہزاروں افراد کے خواب چکنا چور
شعوری تربیت استاد کرتا ہے اگر استاد خود تنگ نظر اور شعوری طور پر مستحکم نہ ہو تو معاشرہ بگاڑ کی طرف چلا جاتا ہے