ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے متجاوز
تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5لاکھ 26 ہزارکیوسک ہے
عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب سیرک اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مفاہمت کی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے،شرائط یا متن میں تبدیلیاں ممکن ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنرجی بی کو استعفیٰ دینا چاہیے، بلاول بھٹو
ایران امریکہ معاہدہ، شہبازشریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کا گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت
بجٹ 2026-27، ایف بی آر نے دودھ، گھی ، گھریلو اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
10کروڑ روپے سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے
ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے حتمی اور باہمی متن پراتفاق ہو گیا، وزیراعظم
تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5لاکھ 26 ہزارکیوسک ہے
وزارت آبی وسائل نے نقصانات سے بچنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کردیا
معاہدے زرعی مشینری، بیج سازی اور جدید اسمارٹ ایگریکلچر کے فروغ کی نئی راہیں کھولیں گے، رانا تنویر
چاند گرہن رات 11بج کر57 منٹ پر عروج پر پہنچے گا، سپارکو
دریاؤں کے اطراف چاول اور کپاس کی فصلیں شدید متاثر ہوئیں،ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی
وزیر توانائی اویس لغاری کی زیرصدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس، 100 میگاواٹ سولر منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ
یہ پیشرفت پوٹھوہار کوہاٹ زیلی بیسن میں ہائیڈرو کاربن کی موجودگی کی نشاندہی کرتی ہے: اعلامیہ
ہریکے اور فیروز پور کےمقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
بھارت سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے، وفاقی وزیر معین وٹو