تاریخ میں پہلی مرتبہ بٹ کوائن نے 80 ہزار ڈالر کراس کرنے کاریکارڈ قائم کر دیا
ٹرمپ نے امریکہ کو بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی کا مرکز بنانے کا عہد کیا ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
پی ٹی اے نے فائیو جی لائسنسوں کے اجرا کی تیاری مکمل کرلی، تقریب کل وزیراعظم ہاوس میں ہو گی
راولپنڈی میں حساس مقامات کی ویڈیوز بنانے میں ملوث ایک درجن سے زائد افراد گرفتار
خلیجی ممالک میں جنگ، پاکستان نے پورٹ قاسم پر بین الاقوامی کارگو سامان عارضی طور رکھنے کیلئے جگہ مہیا کر دی
بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلنز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈہ جھوٹ ہے، افغان بہن بھائیوں سے کوئی جنگ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا
وزیراعظم کا کویت کے ولی عہد، عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ، سفارتکاری کے ذریعے معاملات حل کرنے پر زور
عیدالفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا: عطا اللہ تارڑ
ایرانی گیس اور تیل فیلڈ پر حملوں کے باعث خام تیل کی قیمت میں اضافہ
پنجاب حکومت نے صوبے میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ
ٹرمپ نے امریکہ کو بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی کا مرکز بنانے کا عہد کیا ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزے کیلئے 300 درہم فیس ادا کرنی ہو گی
مقتول سیاستدان سلمان خان سمیت بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ قریبی تعلقات کے لیے جانے جاتے تھے
اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، کے ایم ایس
کچھ لوگوں کو ہماری شادی پسند نہیں آئی اور میرے سسر کو گمنام خطوط ملے، اداکار
بورڈ جہاں بھیجتا ہے ہم کھیلنے کے لیے پہنچ جاتے ہیں، بھارتی کپتان
مسافر لاکھوں ریال اور درہم پرواز کے ذریعے دبئی لے جانے کی کوشش کر رہا تھا
بی جے پی کی مخالفت کے باوجود اسپیکر عبد الرحیم رادھر نے قرارداد کو ووٹنگ کے لیے پیش کیا
کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش حملے میں 25 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے