کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
شہید کوان کےآبائی شہرمیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاجائےگا
گلگت بلتستان انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس سے نفری طلب کر لی گئی
صدر مملکت نے تمباکو مصنوعات کو انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا
ہمیں دشمن کے وعدوں پر بھروسہ نہیں، ہمارے لئے صرف عملی اقدامات اہم ہیں،ایرانی اسپیکر
31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے
26سال بعد پھر اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے اندر داخل،تاریخی قلعے پر قبضے کا دعوی
پنجاب کے آئندہ بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل، نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان
شمالی یمن میں غذائی قلت کی وجہ سے قحط کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
شہید کوان کےآبائی شہرمیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاجائےگا
مطالبات پورے ہونے تک فلور ملیں بند رہیں گی : پروگریسو گروپ
سینئر صحافی عاصم صدیق نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی کو عام شہریوں کی زندگی میں تبدیلی کی بڑی وجہ قرار دیدیا
اوپن مارکیٹ میں دو ماہ بعد ڈالر پھر 281 روپے کا ہوگیا
جون 2024 میں اوور سیز پاکستانیوں نے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
گانے کی کامیابی کا راز اس کی دل کو چھو لینے والی شاعری یا میوزک نہیں بلکہ وہ پیغام ہے جو اس کے ذریعے پوری دنیا میں پہنچا ہے
سعودی ریال 73.50 روپے پر خریدا اور 74.30روپے پر بیچا گیا
پاکستان کی سیاسی،مذہبی اور سماجی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت