پرویز مشرف کو سزا دینے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف اپیل سماعت کےلیے مقرر
اپیل کنندہ یا اس کے وکیل کو اپیل مقرر نہ ہونے پر ذمہ دار نہیں کہا جا سکتا،حکمنامہ
اپیل کنندہ یا اس کے وکیل کو اپیل مقرر نہ ہونے پر ذمہ دار نہیں کہا جا سکتا،حکمنامہ
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لارجر بنیچ بنانے کےلئے معاملہ چیف جسٹس کا بھجوا دیا
اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 روز کے اندر انتخابات ہونے چاہییں تھے،ساتویں مردم شماری کے باعث انتحابات 90 روز میں کرانا ممکن نہیں تھا
اگر عمران خان عدالت میں پیش ہونا چاہیں تو جیل سپریٹنڈنٹ انتظامات کریں،حکمنامہ
آئین و قانون کے تحت انتحابات کی تاریخ طے کرنے میں سپریم کورٹ کا کوئی کردار نہیں، حکمنامہ، درخواستیں نمٹا دیں
تقریب حلف برداری میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کی شرکت
الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے سپریم کورٹ کو فیصلے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا
عام انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہماری ساری مشق 29 جنوری تک مکمل ہوجائے گی، سپریم کورٹ میں بیان
چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی