وزیر اعظم شہباز شریف کی آج چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے ملاقات متوقع
چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہونے کا بھی امکان ہے
چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہونے کا بھی امکان ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق خط کا جائزہ
انکوائری میں جو بھی قصوروار قرار پائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے،درخواست
ججز نے خط میں معاملے پر جوڈیشل کنونشن بلانے کا مطالبہ بھی کیا
عدالت نے سلمان صفدر کی 45 منٹ دلائل دینے کی استدعا منظور کر لی
عدالت نے23سال سزاکاٹنے والےمجرم پرانسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات ختم کر دیں
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین کے کیس میں جسٹس یحییٰ آفرید ی کا اختلافی نوٹ
صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت27 مارچ تک ملتوی
جو ملزمان بری ہوسکتے ہیں انہیں تو کریں، قانونی لڑائی چلتی رہے گی، جسٹس امین الدین خان