بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا، چیف جسٹس چیمبر پہنچادیا گیا
عمران خان نے خط میں اپنے اور پارٹی رہنماؤں کیخلاف مقدمات، گرفتاریوں، سمیت دیگر معاملات اٹھائے ہیں
خیبرپختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13خوارج ہلاک
ملک میں پیٹرول کا 28 دن اور ڈیزل کا 34 دن کا ذخیرہ موجود ہے: آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر کھولنے کی حکومتی کوشش ناکام
امریکا نے اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو سے تیل کے تبادلے کیلئے بولیاں طلب کر لیں
یکم سے 5مئی تک پٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں،امیر خان
اسحاق ڈارسے یورپی یونین کی نائب صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 11 پاکستانی یرغمال، اہلِ خانہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مدد کی اپیل
امریکا میں دو رنگوں والا نایاب جھینگا دریافت، سائنسدان حیران
یورو بانڈز سے قرض کا حصول، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز
عمران خان نے خط میں اپنے اور پارٹی رہنماؤں کیخلاف مقدمات، گرفتاریوں، سمیت دیگر معاملات اٹھائے ہیں
پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن کی کلاسیک مثال ہے، اعلامیہ
توقع ہے عام آدمی کے مقدمات میں بھی حکومت ایسے ہی پھرتی دکھائے گی،عدالت
سوشل میڈیا پر زیرگردش خبر مکمل من گھڑت اور بے بنیاد ہے، اعلامیہ
کل کو شاید میرا یا کسی اور کا نام بھی نو مئی مقدمات میں شامل کر دیں، جسٹس صلاح الدین
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا
دورے کے بعد چیف جسٹس ترکیہ کی آئینی عدالت کی سالگرہ میں شرکت کریں گے
وزارت دفاع کے وکیل کے جواب الجواب دلائل مکمل ہونے پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی گئی
کیس کو بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کیس کے ساتھ سنا جائے گا، چیف جسٹس