پولیس میں پیسوں پربھرتیاں ہوتی ہیں،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
میرے گھرتعینات 5 میں سے4 اہلکار بھی پیسوں پربھرتی ہوئے، چیف جسٹس
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکا،16افراد ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی
ایران کے ساتھ مذاکرات کےلیے جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس حکام
جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایرانی میڈیا
میرے گھرتعینات 5 میں سے4 اہلکار بھی پیسوں پربھرتی ہوئے، چیف جسٹس
زخمی طالبات اسپتال منتقل، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری
درجہ بندی میں مصر دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے،رپورٹ
انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 98 پیسے کا ہوگیا،کرنسی ڈیلرز
چار ماہ میں موبائل فونز کی امپورٹس میں 107.91فیصد کا بڑا اضافہ
رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی،سالڈویسٹ مینجمنٹ سروسزپرخرچ کیجائے گی
عامر یامین نے پولیس کی جانبسے رشوت طلبی کی داستان سوشل میڈیا پر بیان کردی
ملزمان واردات کے فرار ہوگئے،زخمی اہلکار اسپتال منتقل