حکومت کا تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو رواں مالی سال کے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس جمع کرانے کی ہدایت
یہ فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے
علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
مضبوط، پیشہ ور، عوام دوست پولیس فورس قانون کی حکمرانی کیلئے ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
روس کے مشرقی علاقے کمچاتکا میں دس سے بارہ فٹ تک برف پڑنے نظام زندگی منجمند
کابل دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی
افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم
چین کا کابل دھماکے میں چینی شہری کی ہلاکت پر فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ
کوہاٹ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط
یہ فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے
پی آئی اے کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے
وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی کے تین بڑے واٹر پروجیکٹس پر پیشرفت اور مسائل کا جائزہ لیا گیا
سرمایہ کاری،تجارتی بہاؤ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان مالی وتکنیکی تعاون بڑھانے پر زور
پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد تک شیئرز فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے
گیارہ سو ارب روپے مالیت کے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند
آئی ایم ایف شرائط کےباعث فارن فنڈڈ منصوبوں کی تکمیل ترجیح قرار
موصول شدہ یہ فنڈز 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے سالانہ ہدف کا 28.40 فیصد ہیں،دستاویز
گوادر بندرگاہ سے پورا فائدہ نہ اٹھانے اور نو خصوصی اقتصادی زونز میں سے ایک بھی بروقت مکمل نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار