پاکستان نے جنگ میں پہل نہیں کی، دوست ممالک نے کشیدگی کم کرانے کی کوشش کی، اسحاق ڈار
چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیر خارجہ
پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد دی
ڈیزل مہنگا، ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ سے زائد سبسڈی پیکج کا اعلان
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14 مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے: آل پاکستان انجمن تاجران
پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: رانا ثناء اللہ
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
عید الاضحیٰ پرلاہور میں مویشی منڈیاں 13 مئی سے فعال ہوں گی
ایران نے تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو اسے شدید عسکری طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا: امریکی وزیر جنگ
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا
چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیر خارجہ
نور بخاری نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جن کا نام انہوں نے ’دعا زہرا‘ رکھا ہے
دشمن جو خود کو جنوبی ایشیا کا تھانے دار سمجھتا تھا، ہم نے اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا: شہباز شریف
تقریب کے اختتام پر نمازِ جمعہ کے بعد ملک کی سلامتی، مسلح افواج اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی
سعودی عرب نے اگلے چار سالوں کے لیے 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا
سرمایہ کاری ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور توانائی جیسے شعبوں میں کی جائے گی
کرنل صوفیہ قریشی 1999 سے بھارتی فوج کے سگنلز کور میں خدمات انجام دے رہی ہیں
مایا علی اور بلال اشرف کی دوستی کافی عرصے سے خبروں میں ہے
دونوں ممالک کے درمیان "اسٹریٹجک اکنامک پارٹنرشپ ڈاکیومنٹ" پر دستخط کیے گئے