سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق
حادثہ کے نتیجہ میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے
راولپنڈی:پیرودھائی سمیت تمام ٹرانسپورٹ اڈے پیر صبح 6بجے کھولے کا اعلان
وزیراعظم کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ، 50 منٹ لمبی گفتگو میں صورتحال پر تبادلہ خیال
کفایت شعاری اقدامات، اسلام آباد میں نظرثانی شدہ کاروباری اوقات کا اعلان
پاکستان کا دورہ بہت فائدے مند رہا،ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی
ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دے دی گئی
صدر ٹرمپ نے اسٹیوف وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ اسلام آباد منسوخ کردیا
آئی ایم ایف سے رعایت نہ ملی تو اگلے جمعہ 50، 55 روپے لیوی پیٹرول یا ڈیزل پر لگانے کا فیصلہ کرنا ہوگا: علی پرویز ملک
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد پاکستان سے روانہ
ایران امریکہ مذاکرات تعطل کا شکار نہیں، حکمتِ عملی کے تحت بالواسطہ رابطے جاری
حادثہ کے نتیجہ میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی ملازمین کیلئے پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا
ڈی این اے کی مدد سے 22 افراد کی شناخت ہو چکی،متاثرہ عمارت کے باہر لاپتہ افراد کی فہرست آویزاں
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت مِٹھل جونیجو اور غفور جنیجو کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
8ماہ قبل ہمارا پاسپورٹ 140 ویں نمبر پر تھا اب 98پر آگیا: وزیر دفاع
اسکاٹ لینڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 14ویں نمبر پر ہے، آئی سی سی
یہ افسوسناک واقعہ اوستہ محمد میں پیش آیا، تمام افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ہمارا فیصلہ وہی ہوگا جو حکومت کا ہوگا ، آئی سی سی سے زیادہ حکومت کے تابع ہیں: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ