بلوچستان کے سیاسی مرکز کوئٹہ میں عوام کی رائے ، مزاج اور طبیعت کس کی جانب ہے؟
الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اعلامیہ میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروائے جانے کا اعلان کیا گیا جبکہ الیکشن شیڈول کا اعلان بھی کچھ دنوں کے بعد ہونے کے امکانات ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اعلامیہ میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروائے جانے کا اعلان کیا گیا جبکہ الیکشن شیڈول کا اعلان بھی کچھ دنوں کے بعد ہونے کے امکانات ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ جاری کرنے کے بعد جہاں تک سیاسی پارٹیاں متحرک ہوئی ہے وہی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کا عمل دن بدن تیز ہورہا ہے۔