سعودی کابینہ نے جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کومعاہدے کا اختیاردیا ہے،اجلاس میں اسلامی عسکری اتحاد کے وزرائےدفاع کے اجلاس کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اسلامی عسکری اتحاد کے وزرائے دفاع کے اجلاس کا بھی جائزہ لیا گیا۔