غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے،مجموعی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہوگئی۔
25 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 475,603 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
25 جنوری 2024 کو جانے والے 647 افغان شہریوں میں 186 مرد، 145 خواتین اور 316 بچے اپنے ملک چلے گئے
Update on #repatriation efforts: Yesterday, 475,603 illegal #Afghans have left #Pakistan, with 186 men, 145 women, and 316 children returning home on this date.
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 26, 2024
A total of 647 #Afghan citizens, organized in 83 families across 54 vehicles, are now on their way back. #SamaaTV pic.twitter.com/fSvScQqRAU
افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 83 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔