انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ 279.67 روپے پر بند ہوئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کاروبار کے دوران 12 پیسے کی کمی ہوئی تاہم اختتام پر نرخ ایک بار پھر بڑھ کر گزشتہ روز کی قیمت 279.67 روپے پر بند ہوئے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/4K6CQfsBjS#SBPExchangeRate pic.twitter.com/dANXbYWGvP
— SBP (@StateBank_Pak) January 25, 2024
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی روپے کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔