کچلاک میں اے این پی کے رہنماءارباب غلام محمد کاسی کے قتل کے خلاف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا۔
بلوچستان بار کونسل کی جانب سے اے این پی کے رہنماءایڈوکیٹ ارباب غلام محمد کاسی کے قتل کے خلاف عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا گیا۔
بلوچستان بار کونسل کے مطابق وکلاءسمیت بلوچستان کے ہر فرد کو تحفظ فراہم ہونا انتظامیہ کا کام ہے لیکن بلوچستان انتظامیہ عوام کے جان اور مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ۔
بلوچستان بار کونسل نے ارباب غلام محمد کاسی کے قاتلوں کو فل فور گرفتارکرنے کا مطالبہ کیا ۔
خیال رہے کہ ایڈووکیٹ ارباب غلام محمد کاسی کی لاش گزشتہ روز کچلاک سے ملی تھی۔