پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر راجہ عتیق سرور نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
مری میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر راجہ عتیق سرور نے استعفیٰ دیدیا انھوں نے کہا کہ پارٹی میں قربانیوں کی جگہ کنیزوں کی سفارش پر فیصلے ہوئے ہیں مریم نواز کی کنیزوں نے پارٹی کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
نائب صدر راجہ عتیق سرور کا کہنا تھا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کے میں بھی شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاوں پارٹی پی پی 6 کا ٹکٹ پی پی 7 کے امیدوار کو دینا کوٹلی ستیاں کے ورکرز کی توہین ہے۔