9 مئی کے حوالے سے عوام میں غم و غصّہ پایا جاتا ہے،سانحہ 9 مئی کی شر پسندی کے حوالے سے عوام کا اہم ردعمل سامنے آیا ہے۔
اس شرپسندی کےحوالے سےعوام کا کہنا تھا کہ "جو فوج کا نہیں وہ کسی کا نہیں" "ایک دفعہ ان کو آزما چکے ہیں ان کی حکومت جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ بھی نہیں"
"9 مئی کاسانحہ ہمارے ملک کےساتھ ایک بہت بڑی زیادتی ہے""سیدھی سی بات ہےان شرپسندوں کو چوک میں کھڑا کرکےپھانسی دی جائے""اگر عوام ہسپتال میں محفوظ نہیں تو وہ کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں"۔
Public uproar in response to the #May9 tragedy!
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 12, 2024
Grief and anger echo among the people as they condemn the malice witnessed.
"A person lacking loyalty to the army belongs to no one"- Public#SamaaTV pic.twitter.com/IsvYMSOOVF
مزید کہا"یہ پاکستان اور ملکی اداروں کو کمزور کرنے کے لیے بہت بڑی سازش کی گئی ہے""نو مئی کو گلگت بلتستان اور ملک کے مختلف علاقوں سے ڈنڈا بردار افراد سی ایم ہاؤس پرحملہ آور ہوئے تھے""ان شرپسندعناصر نے پاکستان کے خلاف نہایت نازیبا الفاظ استعمال کیے"
"ملک دشمن عناصرکی جانب سےپاک فوج کو بدنام کرنےکی مذموم کوشش کی گئی""حکومتی اداروں سےاپیل ہےکہ اس واقعے کےذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے"۔